بدھ، 20 دسمبر، 2017

مجھے طلاق دلانے میں اس شخص کا ہاتھ ہے


ریحام خان آخر کھل کر میدان میں آ گئیں جہانگیر خان ترین کی نا اہلی کے بعد عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی سر گر م ہوگئیں ‘ 



عمران خان اور ان کے درمیان طلاق کی وجہ علیم خان کو بھی قرار دے دیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ بچپن میں وہ اپنی نانو کے گھر گئیں اوروہاں پر ان سے گندم کٹوائی گئی جس کی وجہ سے ان کے بازو میں درد ہوگیا اور وہ درد کی شدت سے دو دن تک روتی رہیں ایک ٹائیگر میدان میں آگیا



اور اس نے ریحام خان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ صرف دو دن ؟ جھوٹا رونا تو آپ کے مقدر میں لکھ دیا گیااب ریحام خان بھی چپ نہ رہ سکیں اور پی ٹی آئی کے نوجوان کو جس نے اپنی پروفائل پکچر جہانگیر خان ترین کی لگائی ہوئی تھی ریحام نے اسی تصویر کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بیٹا! جن کی تصویر آپ نے لگائی ہے رونا تو ان کے نصیب میں لکھ چکا ہے۔ہمارا فیس بک پیج ضرور لائیک کریں


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں