بدھ، 20 دسمبر، 2017

کچے انارکو صر ف اس طریقے سے استعمال کریں بال سری زندگی سفید نہیں ہوں گے


اسلام آباد(ڈیلی سچ)پھلوں میں انار کسے پسند نہیں ہوتا ہے. جہاں اسے شوق سے کھایا جاتا ہے وہیں اس کے بے شمار فوائد بھی ہیں .

اگر آپ کے کم عمر میں بال سفید ہونا شروع ہو گئے تو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے بلکہ بتائے ہوئے اس طریقے پر عمل کر کے اپنے بالوں کو نہ صرف کالا کر سکتے ہیں بلکہ بال ساری زندگی سفید نہیں ہونگے .



طریقہ کار یہ ہے . درمیانے سائز کا کچا انار لے کر چھری کے ساتھ اس کا سر کاٹ لیں اور اس سوراخ میں آدھا تولہ پارہ ڈال دیں .اس کے بعد انار کا سر جوکاٹا تھا دوبارہ دھاگے کے ساتھ اچھی طرح باندھ دیں اور اس انار کو کسی سایہ دار جگہ کے نیچے لٹکا دیں . سات دن بعد جب انار کو کھولیں گے تو اس کا کشتہ تیار ہو چکا ہو گا . اسے کسی ششی میں نکال کر رکھ لیں. ہفتے میں ایک بار سونے سے پہلے ذرا سا کشتہ اور کالتے تلوں کا تیل ہتھیلی پر ڈال کر بالوں میں ہلکا سا مساج کر کےلگالیں اور صبح اٹھ کر بال کسی اچھے صابن سے دھولیں .



(بازار میں فروخت ہونے والے دونمبر شمپو بالوں کو سفید کرنے کا سب سے بڑا مجرم ہے). ہفتے میں ایک بار ایسا کرنے سبال ہمیشہ کالے ہی رہیں گے کبھی سفید ی نہیں آئے گی . اگر سفید بالوں پر بھی لگائیں گے تو ان کے نیچے سے آنے والے نئے بال بالکل سیاہ ہونگے .

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں