ُ’میرے گھر میں کوئی گھس آیا ہے اور۔۔۔‘ رات گئے پولیس کو خاتون کا فون، موقع پر پہنچے تو چور چھپ کر اکیلا بیٹھا کیا شرمناک ترین کام کررہا تھا؟ دیکھ کر پولیس والے بھی شرماگئے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک خاتون کے گھر میں رات کو چور گھس آیا تو اس نے پولیس بلا لی، لیکن جب پولیس نے آ کر دیکھا تو چور خاتون کے گھر میں بیٹھا ایسا شرمناک ترین کام کر رہا تھا کہ دیکھ کر پولیس والے بھی شرما گئے۔

میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کولمبس میں پیش آیا ہے۔ جب پولیس خاتون کی فون کال پر اس کے گھر پہنچی تو آفیسر یہ دیکھ کر دنگ رہ گئے کہ چور اطمینان سے صوفے پر برہنہ بیٹھا خودلذتی میں مصروف تھا۔

رپورٹ کے مطابق خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے گھر میں داخل ہو کر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی جس پر وہ بھاگ کر دوسرے کمرے میں چلی گئی اور کمرہ بند کر لیا۔ جب وہ دروازہ کھلوانے میں ناکام ہو گیا تو وہیں باہر صوفے پر برہنہ حالت میں بیٹھ گیا اوریہ شرمناک حرکت شروع کر دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ”خاتون کے گھر میں گھسنے والا 22سال کا نوجوان ہے جس کا تعلق امریکی ریاست کینٹکی کے شہر لیکسنگٹن سے ہے۔“ ایک پولیس آفیسر کی ٹوپی میں لگے کیمرے نے اس بدطینت شخص کی ویڈیو بھی بنا لی جس میں اسے یہ قبیح کام کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔پولیس نے اسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں