بدھ، 20 دسمبر، 2017

جن عورتوں میں یہ3 نشانیاں مو جود ہوں وہ بہت بابرکت ہو تی ہیں


اسلام آباد (ڈیلی سچ)حضرت عائشہؓ ارشاد فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ عورت کی بابرکت ہونے کی علامات میں سے ہے کہ . -->



نمبر ایک : اس کی طرف رشتہ بھیجنے اور رشتہ منظور ہونے میں آسانی ہو ، .

مزید پڑھیں: حضرت سلیمان علیہ السّلام نے اپنے خط کا آغاز اللّہ تعالیٰ کے بابرکت نام سے ہی کیا
نمبر دو : اس کا مہر آسان ہو یعنی بہت زیادہ پحیپدہ نہ ہو .نمبر تین : اس کے ہاں بچوں کی پیدائش میں آسانی ہو .

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں