بدھ، 20 دسمبر، 2017

امام مساجد کو ماہانہ وظیفے دینے کا اعلان



حقیقی تندیلی اسے کہتے ہیں خیبر پختون خوانہ کی حکومت نے وہ اقدام اٹھایا ہے جو آج تک پاکستان کی تاریخ میں شاید ہی کسی نے اتھا یا ہو خیبر پختونخواہ خواہ حکومت نے صوبہ بھر کی مساجد کے آئمہ کو 10،10ہزار ماہانہ اعزازیے دینے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے صوبے بھر کی مساجد کے آئمہ کے لیے اہم اعلان کر دیا ۔خیبر پختونخواہ خواہ حکومت نے صوبہ بھر کی مساجد کے آئمہ کو 10،10ہزار اعزازیے دینے کا اعلان کر دیا۔



وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ جلد ہی ضابطے کی کاروائی مکمل کر لی جائے گی ۔ضابطے کی کاروائی مکمل کرنے کے بعد حکومت کی جانب سے صوبہ بھر کی مساجد کے آئمہ کو دس ،دس ہزار اعزازیے کی ادائیگی شروع ہو جائے گی ۔اعزازیے ماہانہ بنیادوں پر دئیے جائیں گے۔ہمارا فیس بک پیج ضرور لائیک کریں


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں