بدھ، 20 دسمبر، 2017

ُ’میرے گھر میں کوئی گھس آیا ہے اور۔۔۔‘ رات گئے پولیس کو خاتون کا فون، موقع پر پہنچے تو چور چھپ کر اکیلا بیٹھا کیا شرمناک ترین کام کررہا تھا؟ دیکھ کر پولیس والے بھی شرماگئے


نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک خاتون کے گھر میں رات کو چور گھس آیا تو اس نے پولیس بلا لی، لیکن جب پولیس نے آ کر دیکھا تو چور خاتون کے گھر میں بیٹھا ایسا شرمناک ترین کام کر رہا تھا کہ دیکھ کر پولیس والے بھی شرما گئے۔

میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کولمبس میں پیش آیا ہے۔ جب پولیس خاتون کی فون کال پر اس کے گھر پہنچی تو آفیسر یہ دیکھ کر دنگ رہ گئے کہ چور اطمینان سے صوفے پر برہنہ بیٹھا خودلذتی میں مصروف تھا۔

رپورٹ کے مطابق خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے گھر میں داخل ہو کر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی جس پر وہ بھاگ کر دوسرے کمرے میں چلی گئی اور کمرہ بند کر لیا۔ جب وہ دروازہ کھلوانے میں ناکام ہو گیا تو وہیں باہر صوفے پر برہنہ حالت میں بیٹھ گیا اوریہ شرمناک حرکت شروع کر دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ”خاتون کے گھر میں گھسنے والا 22سال کا نوجوان ہے جس کا تعلق امریکی ریاست کینٹکی کے شہر لیکسنگٹن سے ہے۔“ ایک پولیس آفیسر کی ٹوپی میں لگے کیمرے نے اس بدطینت شخص کی ویڈیو بھی بنا لی جس میں اسے یہ قبیح کام کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔پولیس نے اسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔


اف میرے خدا اتنی طاقت!! ناشپاتی میں کتنی طاقت اور اس کے فوائد کیا ہیں ؟ جان کر آپ بھی کھانے پر مجبور ہو جائیں گے


صحت بخش و متوازن غذا افراد کی جسمانی و صحت کی نشونما کرنے اور ذہن و جسم کی فعالیت طاقت و توانائی میں اضافہ کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں ،وہ خوارک انسانی جسم کو درکار غذائیت کی متوازن مقدار فراہم کرنے کے حوالے سے اہم خیال قرار دی جاتی ہیں

جوکہ وٹامنز منرلز لحمیات کاربوہائیڈریشن نشاستہ اور غذائی ریشے کے ایک متوازن پورشن کو کوراپ کرتی ہوئی ہو.وٹامنز اور منر لز انسانی جسم کی فعالت میں تیزی سے اضافہ کرکے اسے طاقتو توانائی کی فوری رسد پہچانے میں معاونت کرتے ہیں بلاشبہ پھلوں و سبزیوں کو وٹامنز اور منرلز کے حصول کا تیز ترین ذریعہ کہا جاتا ہے.



پھلوں کی جہاں تک بات کی جائے تو دنیا میں انواع و اقسام کے مزیدار رسیلے پھلوں کی کثرت قدرت کے لطف و کرم کی ایک مزیدار نشانی ہے ان گنت پھلوں کی کہکشاں میں صحت بخش خوبیوں اور مزیدار ذائقے کا حامل ایک بہترین پھل ہمیں ناشپاتی کے نام سے چمکتا دکھائی دیتا ہے،

ناشپاتی وہ بہترین قوت بخش پھل ہے جو قدرتی ایٹی اکسیڈنٹ اجزاء وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہونے کی وجہ سے جسم انسانی کو بیماریوں سے مزاحمت کرنے کی قدرتی صلاحیت سے نوازتا ہے یہ بہترین پھل سبز اور پیلاہٹ مائل سبز رنگ میں دستیاب ہوتا ہے اس کی ساخت نچلی جانب سے گول اور اوپری جانب سے قدرے لمبوتری سی ہوا کرتی ہیں

جبکہ اس کے رسیلے اور کرارے گودے کا ذائقہ سیب سے قدرے ملتا جلتا ہوا کرتا ہے بہت سے غذائی ماہرین یعنی فوڈ ایکسپرٹس ناشپاتی کو اس کی بہترین صحت بخش غذائی خوبیوں کے باعث اسے قدرت کے غذائی خزانے کا انمول موتی قرار دیتے ہیں.



ر ہر صبح کے ناشتے میں اور دوپہر کے کھانے کے تین چار گھنٹے کے بعد ناشپاتی کی قاشوں پر سونٹھ کالا نمک اور لیموں کا رس چھڑک کر استعمال کریں تو اندرون جسم چربی کی صورت میں جمی ہوئی کثافتوں کے یہ براستہ فضلہ اخراج میں آسانی پیدا ہوتی ہیں اور طاقت وتوانائی کے حصول کے ساتھ ساتھ جسم کو خوبصوت و متوازن بنائے رکھنے میں بھی معاونت ملتی ہیں.

نرم ناشپاتی موسم سرما میں اپنی بہار دکھاتی ہیں جوکہ سرخ ارغوانی خون جیسی چمکدار جلد کی حامل ہوتی ہیں . ناشپانی کا استعمال طاقت و توانائی کے حصول کے ساتھ ساتھ جسم کو خوبصورت و متوازن بنائے رکھنے میں معاونت کرتا ہے. –> پانی وٹامن C فائبرز او منرلز کی صحت بخش مقدار اس پھل کی افادیت میں بے پناہ اضافہ کرتی ہیں

جس طرح فربہی مائل لوگوں کے سراپے کو متناسب و متوازن بنانے میں ناشپاتی معاونت کرتی ہیں اسی طرح حیرت انگیز طور پر دبلے پتلے لوگوں کے جسم کو موٹا وسڈول بنانے میں بھی مدد گارثابت ہوتی ہیں اس کی وجہ ناشپاتی کی بہترین صحت بخش خوبیوں میں صفراوی کمزوری کے سلسلے میں اکسیر انٹریوں کی بیماریوں کے خاتمے میں مفید قبض کشاء شریانوں سختی دور کرنے میں بہترین اور قوت مدافعت میں اضافہ کرنے والی حیرت انگیز خوبیوں کا حامل ہونا ہے

الغرض ناشپاتی میں موجود غذائی اجزاء کے حیرت انگیز معالجاتی اثرات جسم کو صحت مند اور توازن رکھنے میں نمایاں کردار ادا کرتے ہیں یاد رہے حد سے زیادہ فربہی مائل جسم یا پھر انتہائی کمزور لاغر وجود کسی نہ کسی اندرونی عوارض و علتو ں کی آماجگاہ ہو اکرتا ہے




ثابت ہو گیا کہ قیامت واقعی بہت جلد آنے والی ہے۔۔ شکر گڑھ میں ایک خالہ اور اس کا سگا بھانجہ لا پتہ ہو گئے۔۔پولیس نے انھیں ایک ایسی حالت میں ڈھونڈ نکالا کہ گھسیٹتی ہوئی تھانے لے گئی ‎


شکرگڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک مرتبہ پھر نکاح کےلئے ممنوعہ رشتوں کی حد کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک نوجوان نے ا نسانیت سوز حرکت ڈالی۔ پنجاب کے علاقے شکر گڑھ میں بھانجے نے سگی خالہ کو اپنے نکاح میں کے لیا۔ شرم سے آنکھیں جھکا دینے والاواقعہ شکرگڑھ کے تھانہ نینان کوٹ میں پیش آیا۔


بھانجے نے اپنی ہی سگی خالہ کو اپنے نکاح میں لے لیا جبکہ دین اسلام میں قطعی طور پر اس کی کوئی اجازت نہیں اور ایسا تعلق حرام ہے۔ واقعے کے بعد لڑکی کے والد یعنی نوجوان کے نانا نے اپنے نواسے کےخلا ف کارروائی کی درخواست دے ڈالی۔ جس پر پولیس نے ملز م کو گرفتار کر لیا۔ اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔


واضح رہے کہ اسلام میں خالہ اور بھانجے کے نکاح کی کوئی گنجائش موجود نہیں۔یہ خبر جیسے ہی میڈیا میں آئی پورے شہر میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ،سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے اور اس واقعے کو قیامت کی نشانی قرار دیا جارہا ہے۔

پاکستانی لڑکی کے ایک درجن شوہر!


اسلام میں مردکو چارشادیوں کی اجازت ہونے کے باوجود شادی عمومی طورپر ایک ہی کی جاتی ہے لیکن بعض علاقوں کی روایات کی وجہ سے کثیرالازواج کا رواج بھی ہے لیکن ایک پاکستانی لڑکی نے تو حدہی کردی جس نے محض 18سال کی عمر میں دوماہ کے دوران ہی 12شادیاں کرڈالیں ،

دھوم دھام سے شادیاں ہوتیں ، ایک رات بتانے یا ایک دن دودن بعد ہی دلہن غائب ہوجاتی، بے چارے شوہر وں کی زندگی کی ساری جمع پونجی لے کر غائب ہوجاتی جس کی وجہ سے انہیں زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ چکا ہوتا تھا۔



نجی ٹی وی چینل کے مطابق ثناء، صنم اور کشور وغیرہ اپنے نام لکھنے والی نوجوان حسینہ دراصل ایک گینگ کی رکن تھی جو لڑکی کی خوبصورتی کا فائدہ اٹھا کر سادہ لوح شہریوں کو اپناشکار بنا کر جمع پونجی ہی لوٹ لیتے اور ”قاتل حسینہ“ سمیت ایک جگہ سے دوسری جگہ روپوش ہوجایا کرتے تھے،

تقریباً ہی تمام شادیاں جولائی اور اگست کے درمیان ہوئیں۔ صرف یہی نہیں بلکہ دلہن کے گروہ میں جعلی ماں باپ اور کرائے کے بہن بھائی بھی موجود تھے، سرگودھا کے نواحی علاقوں کے مکین دولہے ہونے کے دعوے داربھی اس حسینہ کے ہاتھوں شکار بنے اور پھر عدالتوں کے چکر لگانے پر مجبور ہوگئے جہاں انکشاف ہوا کہ دراصل وہ ایک ہی لڑکی ہے جس نے ان سمیت کئی لوگوں کیساتھ دھوکہ کیا۔



ایک دولہا اللہ دتہ نے بتایاکہ اسے اپنی عمرتو یاد نہیں لیکن وہ 118شمالی کا رہائشی ہے ، اس کے پاس ایک بابا آیاتھا جسے اس نے رشتے کا بولاتو بابا جی نے کہاکہ چار سے پانچ دن میں شادی ہی کرادیتاہوں، شادی سے پہلے لڑکی کی تصویر دیکھی تو وہ پیاری لگی اور فوری ہاں کردی،

پھر کہاگیاکہ شادی سے پہلے دولاکھ روپے دینے پڑیں گی کیونکہ مجبوری بن گئی اور دلہن کا بھائی کسی لڑکی کو بھگا کر لے گیا، پیسے دے کر صلح کرنی ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں اللہ دتہ نے بتایاکہ دین کالونی بارات لے کر گئے تھے اور دلہن کی طرف سے بھی کافی فیملی تھی ،

ایک بیٹھک میں نکاح ہوا اور کھانے کے بغیرچائے پانی دیا اور پھر ہم دلہن کو لے کر گھر آگئے، دو دن رہی اور دو دن بعد دادی کا ایکسیڈنٹ بتاکر چلی گئی، دوتین دن بعد فون کیا تو لڑکی کی والدہ نے کہاکہ ابھی نہیں آسکتی ، جب گھر آنا ہواتو آپ کو بتائیں گے اور پھرانکشاف ہواکہ دلہن دوتولے سونا بھی اپنے ساتھ لے جاچکی ہے ۔

مخصوص عضو پر ایک گھنٹے کیلئے پیاز باندھ دیں اور پھر کمال دیکھیں ۔۔ فوائد بتانے سے نہیں عمل کرنے سے پتہ چلیں گے


وہ نعمت ہے کہ جسے شائد ہم وہ اہمیت نہیں دیتے جو اصل میں اس کو ملنی چاہیے. متعدد سائنسی تحقیقات کے مطابق یہ سبزی اینٹی آکسیڈنٹ مادوں سے بھرپور ہوتی ہے اور ذیا بیطس اورکینسر جیسی بیماریوں سے لڑنے میں بھی انسانی جسم کو مدد فراہم کرتی ہے.



پیاز ناصرف صحت کے فوائد سے ہمیں مالا مال کرتے ہیں بلکہ ان کے کئی دیگر شاندار استعمال بھی ہیں. مثال کے طور پر اگر آپ مچھروں سے بچنے کا آسان ترین نسخہ چاہتے ہیں تو پیاز کو کاٹ کر اپنے جسم پر مل لیجئے. اگرجسم پر کوئی کیڑامکوڑا کاٹ لے تو اس پر پیاز رگڑنے سے درد سے نجات مل جاتی ہے. گلے کی خرابی سے نجات کے لئے پیاز کو پانی میں ابال لیجئے اور اس پانی کو چائے کی طرح پیجئے.



اگر جلد جھلس جائے تو اس پر بھی پیاز لگانے سے راحت محسوس ہوتی ہے. اگر جلد میں کوئی کانٹا وغیرہ چبھ جائے جو کہ جلد کے اندر پیوست ہو تو اسے نکالنے کے لئے اس کے اوپر تقریباً ایک گھنٹے کے لئے پیاز باندھ کر رکھیں. دھاتی اشیاءکو چمکانے کے لئے پیاز کو باریک پیس کر پانی میں ملا کر سطح پر رگڑیں، دھاتی اشیاءچمک اٹھیں گی.اگر کسی چیز پر کئے گئے پینٹ کی بو ختم نہ ہورہی ہو تو اس پر بھی یہی آمیزہ رگڑیں تو بو ختم ہوجائے گی. اگر کسی کھانے میں سے جلنے کا ذائقہ آرہا ہے تو اس میں پیاز کو دو حصوں میں کاٹ کر رکھ کر تھوڑی دیر پکائیں، یہ جلے ہوئے ذائقے کو جذب کرلے گا.