بدھ، 23 مئی، 2018

ڈسپرین کی دو گولیاں کوٹ کر شیمپو میں ڈالیے اور پھر اسے …..وہ نسخہ جو آپ کی زندگی سے انتہائی بڑا مسئلہ ختم کر دے گا



بالوں میں خشکی سے سانس کی بدبو تک ہم کئی مسائل کا شکار رہتے ہیں اور مہنگے شیمپو اور علاج بھی اکثر بے کار جاتے ہیں۔ اب ٹائمز آف انڈیا نے اپنی رپورٹ میں کچھ ایسے حیران کن ٹوٹکے بیان کیے ہیں جن کے ذریعے ہم اپنے ان مسائل سے چھٹکارہ پا سکتے ہیں۔ یہ ٹوٹکے مندرجہ ذیل ہیں۔

سردرد اور بالوں کی خشکی

اسپرین کی کچھ گولیاں پیس کر ان میں دو چمچ شیمپو ملائیں اور بالوں میں لگا لیں۔ اس آمیزے کو 5سے 10منٹ لگا رہنے دیں اور پھر سر دھو ڈالیں۔ ا س سے آپ کو سردرد اور خشکی سے نجات مل جائے گی۔ اسپرین میں دراصل سیلیسیلک ایسڈ (Salicylic acid)ہوتا ہے جو ڈینڈرف ختم کرنے کا کام کرتا ہے۔

دردِ شقیقہ

اگر آپ کا سر دردِ شقیقہ کی وجہ سے پھٹا جا رہا ہے اور آپ اس میں فوری راحت چاہتے ہیں تو برف کا ایک ٹکڑا لے کر اپنی گردن کے پچھلے حصے پر رگڑیں۔ اس سے کیا ہو گا کہ برف آپ کی ان عصبی بافتوں کو بے حس کر دے گی جو درد کے سگنل بھیج رہی ہیں۔

بدبودار سانس

اگر آپ کو سانس کی بدبو کا مسئلہ درپیش ہے تو اجوائن کا پودا آپ کے لیے بہترین ہے کیونکہ سبز اجوائن کھانے سے وہ بیکٹیریا ختم ہو جاتے ہیں جو بدبودار سانس کا باعث بنتے ہیں۔

ہچکی کا علاج

اگر آپ کو ہچکی لگی ہوئی ہے تو ایک یا دو چمچ چینی کھا لیجیے کیونکہ چینی ہمارے جسم کی توجہ ہچکی سے ہٹا دیتی ہے، جس سے ہچکی رک جاتی ہے۔

دانتوں کی پیلاہٹ

کہاوت ہے کہ ایک سیب روزانہ کھانے سے انسان کو ڈاکٹر کے پاس نہیں جانا پڑتا لیکن اگر آپ کے دانت زرد پیلے ہیں تو اس میں بھی روزانہ ایک سیب کھانا انتہائی مفید ہے کیونکہ سیب میں میلک ایسڈ اور دیگر ایسے خواص پائے جاتے ہیں جو دانتوں کی پیلاہٹ کو ختم کرکے انہیں سفید اور چمکدار بناتے ہیں۔

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے

اگر آپ کی آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے پڑ چکے ہیں تو اس کے لیے ’ٹی بیگ‘ بہترین چیز ہیں۔ استعمال کے بعد ٹی بیگز کو ٹھنڈا کرکے کچھ دیر کے لیے آنکھوں کے اوپر رکھ لیں۔چونکہ چائے کی پتی بہترین اینٹی آکسیڈنٹ ہوتی ہے لہٰذاآپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔ بہترین نتائج کے لیے بیگز کو فریج میں ٹھنڈا کریں۔

بال گرنا

پیاز میں سلفر بہت زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے جو بالوں کے لیے بہت مفید عنصر ہے، چنانچہ سر میں پیاز کے پانی کا مساج کرنے سے بالوں کا گرنا بند ہو جاتا ہے اور ان کی بڑھوتری بڑھ جاتی ہے۔


پیر، 23 اپریل، 2018

’ہماری شادی کو 30 سال ہوگئے ہیں اور میرا شوہر روز رات کو میرے ساتھ یہ کام کرتا ہے


میاں بیوی کے جھگڑے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن شاید آپ نے کبھی یہ نہیں سنا ہو گا کہ کسی جوڑے میں اس وجہ سے لڑائی ہو گئی، بلکہ بات طلاق تک جا پہنچی، کہ شوہر رات کو نیند میں اپنی اہلیہ کو پیٹنا شروع کر دیتا ہے۔ اب یہ تو ہمیں معلوم نہیں کہ نیند میں بیوی کو پیٹنے والا شوہر واقعی نیند میں ہوتا بھی ہے یا نہیں۔
یہ عجیب و غریب کہانی تائیوان سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے کی ہے، جن کی باہمی تلخی اس حد تک کو پہنچ گئی ہے کہ خاتون نے اپنے خاوند سے مطالبہ کر دیا ہے کہ وہ یا تو اپنا علاج کروائے یا اسے طلاق دے دے۔ دی مرر کے مطابق تائی شونگ سٹی سے تعلق رکھنے والی خاتون اپنے خاوند کو کوان تیان جنرل ہسپتال لے گئی ہے، جہاں اس نے ڈاکٹروں کو بتایا ہے کہ اس کا خاوند روز رات کے وقت نیند کی حالت میں ہاتھ پاﺅں چلانا شروع کر دیتا ہے۔ وہ بعض اوقات اپنی بیوی کو مکے مارتا ہے اور کبھی کبھار ٹانگوں سے بھی حملہ کر دیتا ہے۔ بعض اوقات تو وہ اچھل کر فلائنگ کک مارنے کی کرنے کی کوشش بھی کرتا ہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ وہ 30 سال سے یہ مصیبت برداشت کر رہی ہے لیکن اب اس کی ہمت جواب دے گئی ہے۔

ڈاکٹروں نے نیند کی حالت میں بیگم پر تشدد کرنے والے شخص کا بغور معائنہ کیا ہے۔ اسے چند دن کیلئے ہسپتال میں زیر مشاہدہ رکھا گیا جس سے معلوم ہوا کہ وہ REM سلیپ ڈس آرڈر کا شکار ہے۔ اس بیماری کے مریض نیند کی حا لت میں خواب میں جو کچھ کرتے ہیں وہ صرف ان کے دماغ تک محدود نہیں رہتا بلکہ ان کے اعضاءحقیقتاً متحرک ہو کر وہی کام شروع کر دیتے ہیں۔ نیند کی حالت میں چلنا پھرنا بھی اسی سے ملتا جلتا مسئلہ ہے، البتہ یہ شخص کچھ زیادہ ہی عجیب واقع ہوا ہے۔ وہ خواب میں اگر کسی پر ہاتھ پاﺅں چلارہا ہوتا ہے تو دراصل اس کے اعضاءواقعی حرکت میں ہوتے ہیں۔ بدقسمتی سے اس وقت اس کے پہلو میں اس کی اہلیہ لیٹی ہوتی ہے جو اس کا نشانہ بن جاتی ہے۔
اس شخص کا کہنا ہے کہ وہ کبھی بھی اپنی بیوی کو پیٹنے کے بارے میں نہیں سوچتا، خواب میں بھی نہیں۔ اس کا خیال ہے کہ شاید وہ خواب میں کسی اور سے لڑتا جھگڑتا ہے، جس کا خمیازہ اس کی بیوی کو بھگتنا پڑتا ہے، لیکن اس کی بیوی اب اس کہانی پر یقین کرنے کو تیار نہیں ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ خواب میں کسی سے بھی لڑتا ہو، مار تو اسے ہی پڑتی ہے۔ خوش قسمتی سے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ مرض قابل علاج ہے اور امید ہے کہ کچھ روز کے علاج کے بعد یہ شخص سدھر جائے گا۔

بدھ، 20 دسمبر، 2017

کھپرو میں کمسن بچی کی 50سالہ شخص سے شادی کی کوشش ناکام










کھپرو (نیوز ڈیسک) کھپرو میں 10 سالہ کمسن لڑکی کی 50 سالہ شخص سے 
شادی کی کوشش ناکام بنادی گئی، دلہا موقع سے فرار ہوگیا 


جبکہ پولیس نے نکاح خواں سمیت 8 افراد کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس نے کھپرو میں میر پور خاص روڈ پر واقع گاوں جمعو منگریو پر اس وقت چھاپہ مارا جب جب 10 سالہ پٹھانی کو نکاح کے نام پر 50 سالہ شخص


کی بھینٹ چڑھایا جارہا تھا۔چھاپے کے وقت دلہا جیت مال مہرموقع سے فرار ہوگیا جبکہ پولیس نے لڑکی کو اپنی تحویل میں لیکر نکاح خواں حاجی سولنگی، لڑکی کے والدین اور باراتیوں سمیت 8 افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بارات رحیم یارخان سے آئی تھی اور لڑکی کو 8 لاکھ روپے میں بوڑھے شخص کو فروخت کیا جارہا تھا۔پولیس کی جانب سے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

خوش رہنے کیلئے ہفتے میں کتنی مرتبہ ازدواجی فرائض کی ادائیگی ضروری ہے؟ جدید تحقیق میں سائنسدانوں نے انتہائی حیران کن انکشاف کردیا، مَردوں کے سب اندازے غلط ثابت کردئیے


ٹونٹو (نیوز ڈیسک) یہ تاثر عام پایا جاتا ہے کہ خوشگوار ازدواجی زندگی کے لئے ازدواجی فرائض کی ادائیگی زیادہ سے زیادہ کی جائے تو بہتر ہے، لیکن سائنسدانوں نے ایک حالیہ تحقیق میں دریافت کیا ہے کہ ایسا بالکل بھی نہیں ہے کیونکہ خوش رہنے کے لئے ہفتے میں ایک بار بھی کافی ہے۔اخبار دی انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ تحقیق یونیورسٹی آف ٹورنٹو کے سائنسدانوں نے کی، جس میں ہزاروں افرادپر کی جانے والی دو مختلف تحقیقات کا ایک مشترکہ سروے کیا گیا تھا۔ سائنسی جریدے سوشل سائیکولوجیکل اینڈ پرسنالٹی سائنس میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں سائنسدان ایمی موئس کہتی ہیں کہ ازدواجی زندگی کو خوشگوار رکھنے کے لئے ازدواجی فرائض کی ادائیگی بنیادی اہمیت کی حامل ہے، لیکن یہ تاثر غلط ہے کہ اس کی بکثرت ضرورت ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحقیق کے نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ جو جوڑے ہفتے میں ایک بار فرائض کی ادائیگی کرتے ہیں ان کی زندگی پرمسرت رہتی ہے، تاہم اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ایک سے زائد بار فرائض کی ادائیگی نقصان دہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہفتے میں ایک بار اوسط تعداد ہے اور اگر کوئی جوڑے اس سے زیادہ بار فرائض کی ادائیگی کرتے ہیں تو انہیں یہ سلسلہ اسی طرح جاری رکھنا چاہیے۔


خواتین چھپ چھپ کر کس طرح کی فحش فلمیں دیکھتی ہیں؟ تحقیق میں سب سامنے آگیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بہت سے لوگ انٹرنیٹ پر فحش فلمیں دیکھنے کی لت میں مبتلا ہوتے ہیں لیکن ان کے لیے بری خبر ہے کہ ان کے کمپیوٹر، جن پر وہ فحش فلمیں دیکھتے ہیں،کے ذریعے ان کی جنسی رغبت کے متعلق معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں کہ آیا وہ ہم جنس پرست ہیں یا جنس مخالف میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے ایک سائنسدان نے انہی معلومات کی بنیاد پر جنسی مواد کے متعلق خواتین کی ترجیحات کے بارے میں کچھ ناقابل یقین انکشافات کر دئیے ہیں۔


تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ سیتھ سٹیفنز کا کہنا ہے کہ ”کمپیوٹر پر لوگ جس طرح کی فحش فلمیں تلاش کرتے اور دیکھتے ہیں، کمپیوٹر اس سے لوگوں کی ذہنیت پڑھ لیتا ہے اور اپنے اندر محفوظ کر لیتا ہے۔ اس ڈیٹا سے معلوم کیا جا سکتا ہے کہ صارف کی جنسی رغبت کیا ہے۔ ہماری تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ زیادہ تر خواتین ہم جنس پرست خواتین کی فحش ویڈیوز دیکھتی ہیں۔ اس کے علاوہ جن فحش فلموں میں اداکاراﺅں پر تشدد کیا جائے وہ بھی خواتین صارفین میں بہت زیادہ مقبول ہیں۔“